ترکی میں عام انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری

انتخابات میں 54 ملین 49 ہزار 940 رائے دہنگ گان حصہ لے رہے ہیں۔ یا د رہے کہ سات جون کے عام انتخابات میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نے 40٫87 فیصد، ریپبلکن پیپلز پارٹی نے 24٫95 فیصد، نیشلسٹ موومنٹ پارٹی نے 16٫29 فیصد اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے 13٫12 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے

406264
ترکی میں عام انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری

ترکی میں آج عام انتخابات  ہو رہے ہیں۔
ترک عوام 26 بار پارلیمانی ارکان کا انتخاب کرنے کے لیے کل پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کریں گے۔
انتخابات میں 54 ملین 49 ہزار 940 رائے دہنگ گان حصہ لے رہے ہیں۔
یا د رہے کہ سات جون کے عام انتخابات میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نے 40٫87 فیصد، ریپبلکن پیپلز پارٹی نے 24٫95 فیصد، نیشلسٹ موومنٹ پارٹی نے 16٫29 فیصد اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے 13٫12 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔
سن 2002 سے ووٹنگ کی شرح میں مجموعی طور پر مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کل کے انتخابات میں بھی اسی چیز کی توقع کی جا رہی ہے۔
انتخابات میں 16 سیاسی جماعتیں اور 21 آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
بیرون ملک ترک تارکین وطن نے 54 ملکوں میں ووٹ ڈالے ہیں جن کو ڈپلومیٹک بیگوں کے ذریعے ترکی لایا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں