غیر ممالک میں ڈالے گئے ووٹوں والی بیگز ترکی پہنچا دیے گئے

ڈوسلڈورف، فرنکفرٹ، بون، مینز، اینورس ، برسلز، ایمسٹرڈیم ، ڈیونٹر اور روٹر ڈیم میں استعمال کرنے والے ووٹس پر مشتمل 403 ڈپلومیٹکس بیگ ٹرکش ائیر لائین کے طیاروں کے ذریعے انقرہ کے ہوائی اڈے لائے گئے ہیں

359573
غیر ممالک میں ڈالے گئے ووٹوں  والی بیگز  ترکی پہنچا دیے گئے

غیر ممالک میں آباد ترک باشندوں کی جانب سے ووٹ کے استعمال کے بعد ان کو ترکی منتقل کرنے کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔
ڈوسلڈورف، فرنکفرٹ، بون، مینز، اینورس ، برسلز، ایمسٹرڈیم ، ڈیونٹر اور روٹر ڈیم میں استعمال کرنے والے ووٹس پر مشتمل 403 ڈپلومیٹکس بیگ ٹرکش ائیر لائین کے طیاروں کے ذریعے انقرہ کے ہوائی اڈے لائے گئے ہیں۔
ان طیاروں کے بعد برلن، ہمبرگ، ہنوور کوپن ہیگن ، سٹاک ہوم ، لندن سے 193 ڈپلو میٹک بیگز لے کر انقرہ پہنچے ہیں۔
انقرہ پہنچنے والے ان ڈپلو مٹکس بیگز کو ٹریلرز کے ذریعے الیکشن کمیشن پہنچادیا گیا ہے۔
جہاں یکم نو مبر کو دیگر ووٹوں کے ساتھ ہی ان کی گنتی کے کام کا آغاز کیا جائے گا۔
8 اکتوبر میں 54 ممالک میں شروع ہونے والی ووٹنگ کے دوران ایک ملین ایک لاکھ 60 ہزار 38 ووٹروں نے ووٹ ڈالے ہیں۔ اس طرح اس بار غیر ممالک میں ووٹ ڈالنے کی شرح 40 فیصدرہی ہے۔
کسٹم چوکیوں پر ووٹ ڈالنے کا سلسلہ یکم نومبر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

 

 

 

 

 

 




ٹیگز:

متعللقہ خبریں