ترکی افریقہ کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے گا

افریقہ میں 1 ملین 6 لاکھ 43 ہزار افراد کے لئے نے پینے کے صاف پانی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ویسل ایر اولو

393577
ترکی افریقہ کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے گا

ترکی کے وزیر جنگلات و آبی وسائل ویسل ایر اولو نے ترکی کے افریقہ میں جاری امدادی پروجیکٹوں کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افریقہ میں 1 ملین 6 لاکھ 43 ہزار افراد کے لئے پینے کے صاف پانی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترکی براعظم افریقہ کے پسماندہ ممالک کے ساتھ صحرائی اراضی کو جنگلاتی اراضی میں تبدیل کرنے سے متعلق اپنے تجربات کا بھی تبادلہ کر رہا ہے۔
ایر اولو نے کہا کہ افریقی انجئینروں کو موسمیات کے بارے میں بھی تعلیم دی گئی ہے اور ہم افریقہ کی امداد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں