کینیڈا میں PKK کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین شہر کے مرکز میں بلدیہ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور PKK کے خلاف نعرے لگائے

393567
کینیڈا میں PKK کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
شہر میں مقیم ترکوں کی شرکت سے منعقدہ اس احتجاجی مظاہرے میں دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیم PKK کی مذمت کی گئی۔
مظاہرین شہر کے مرکز میں بلدیہ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے انہوں نے PKK کے خلاف نعرے لگائے اور راہگیروں میں ترکی کو درپیش دہشت گردی کے بارے میں معلومات پر مبنی پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں