داعش کیطرف سے ترکی کی سرحد کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے کا منظر

شام کے شہر جیابلوس کے کنٹرول کو سنھبالنے والی دہشت گرد تنظیم داعش کیطرف سے ترکی کی سرحد کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے کے مناظر سامنے آئے ہیں ۔

392360

موبائیل ٹیلیفون سے لی گئی تصویر میں یہ دکھایا گیا ہے کہ تنظیم کے سات اراکین جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں ترکی کے شہر غازییان تیپ کی تحصیل کارکا میش میں ترکی کی سرحد کے قریبی علاقے میں بارودی سرنگیں بچھانے کے بعد واپس شام لوٹ گئے ۔جب وہ بارودی سرنگیں بچھا رہے تھے تو ان کے پاس ایک کتا بھی موجود تھا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں