ترکی کی خشک انجیر کی برآمدات امسال 55 ہزار ٹن تک پہنچ گئی

ایجین ایکسپورٹرز یونین کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ترکی جو انجیر کے برآمدات میں چمپین ملک کی حیثیت رکھتا ہے نے سن 2015-2015 کے سیزن کا سیزن اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے

391757
ترکی کی خشک انجیر کی برآمدات امسال 55 ہزار ٹن تک پہنچ گئی

ترکی کی خشک انجیر کی برآمدات امسال 55 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے۔
ایجین ایکسپورٹرز یونین کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ترکی جو انجیر کے برآمدات میں چمپین ملک کی حیثیت رکھتا ہے نے سن 2015-2015 کے سیزن کا سیزن اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
اس طرح ترکی نے 15 اکتوبر2014 ست ایک اکتوبر 2015 تک 91 ممالک کو 55 ہزار ٹن خشک انجیر برآمد کی ہے اور اس سے 243 ملین ڈالر کی۹ آمدنی حاصل کی ہے۔
خشک انجیر کی پیداوار میں پہلے نمبر پر فرانس اور دوسرے نمبر پر جرمنی ہے۔
ایجین ایکسپورٹرز یونین کے مطابق اس سے قبل کے سال میں انجیر کی برآمدات 76 ہزار 901 ٹن تھی۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں