ترکی کے علاقے چناق قلعے سے 34 شامی تارکین وطن کو گرفتار

ترکی کے علاقے چناق قلعے سے یورپ جانے کے خواہشمند 34 غیر قانونی شامی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

353132
 ترکی کے علاقے چناق قلعے سے  34  شامی تارکین وطن کو گرفتار

ترکی کے علاقے چناق قلعے سے یورپ جانے کے خواہشمند 34 غیر قانونی شامی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
پولیس نے کنٹرول چوکی پر ایک ویگن کو روک کر تلاشی لی ۔ اس ویگن میں 34 شامی تارکین وطن موجود تھے ۔ پولیس نےقانونی کاروائی کے بعد ان افراد کو واپس شام بھیجنے کے لیے غیر ملکیوں کے واپس بھیجنے کے مرکز میں بھیج دیا ہے اور ویگن کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں