اناطولیہ ایجنسی کا نمائندہ تین ماہ زیر علاج رہنے کے بعد انتقال ک

اناطولیہ ایجنسی کے شام کے نمائندے صالح محمود لیلی تین ماہ سے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

390083
اناطولیہ ایجنسی کا نمائندہ تین ماہ زیر علاج رہنے کے بعد انتقال ک

اناطولیہ ایجنسی کے شام کے نمائندے صالح محمود لیلی تین ماہ سے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔
جولائی کے مہینے میں حلب میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران صالح داعش کے بم حملے میں شدید زخمی ہو گئے تھے جنہیں فوری طور پر ترکی لایا گیا تھا۔
صالح نے شام کی خانہ جنگی کے بارے میں متعدد خبریں تیار کی تھیں اور تصاویر بھی اتاریں تھی جنہیں عالمی ذرائع ابلاغ سے وابستہ اداروں نے ہاتھوں ہاتھ حاصل کیا تھا ۔
صالح کی عمر 27 سال تھی جنہوں نے کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ڈگری لے رکھی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں