مسلح افواج کا دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری
ترک مسلح افواج نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے خلاف عراق کے شمال میں صنعت اور ہفتہ کیمپوں پر بمباری کی ہے۔ فوجی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے استعمال کردہ تمام ڈپووں اور محفوظ مقامات کو تباہ کردیا گیا ہے
352917
ترک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔
ترک مسلح افواج نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے خلاف عراق کے شمال میں صنعت اور ہفتہ کیمپوں پر بمباری کی ہے۔
فوجی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے استعمال کردہ تمام ڈپووں اور محفوظ مقامات کو تباہ کردیا گیا ہے ۔
جنگی طیاروں نے تمام ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
جنگی طیاروں نے جن ڈپووں کو تباہ کیا ہے وہاں سے ایک گھنٹے تک مسلسل دہماکے ہوتے رہے ہیں ۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1718992264)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1718992264)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی