عوام دہشت گردی کے خلاف بلا تفریق آواز اٹھائیں: ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل استنبول میں دہشت گردی کے خلاف نکالے جانے والے جلوس میں جوق در جوق حصہ لیں

389936
عوام دہشت گردی کے خلاف بلا تفریق آواز اٹھائیں: ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل استنبول میں دہشت گردی کے خلاف نکالے جانے والے جلوس میں جوق در جوق حصہ لیں۔
جناب ایردوان نے اس حوالے سے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عوام سے باہمی یک جہتی و یگانگت کا مظاہرہ کرنے سمیت دہشت گردی کے خلاف بلا تفریق آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں