ترکی کی یونیورسٹیاں دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

ترکی کی بلقند یونیورسٹی ،مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی ،باسفورس یونیورسٹی ،سابانجی اور کوچ یونیورسٹییز کا شمار دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں کیا گیا ہے۔

389166
ترکی کی یونیورسٹیاں  دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں  شامل

برطانوی تعلیمی مشاورتی کمپنی کوُاک کوُریلی سیمنڈز نے سن 2015-2016 کی انٹر نیشنل یونیورسٹیوں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں دنیا کی صف اول کی یونیورسٹیوں میں میساشیوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ، ہارورڈ یونیورسٹی ،کیمبرج،اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے نام شامل ہیں۔ترکی کی بلقند یونیورسٹی ،مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی ،باسفورس یونیورسٹی ،سابانجی اور کوچ یونیورسٹییز کا شمار دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں