مسئلہ قبرص کا حل ایک وفاقی طرزنظام کی راہ ہموار کرے گا: اکین جی

یورپی کمیشن کے صدر ڈونالڈ ٹسک اور شمالی قبرصی صدر مصطفی اکین جی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں جزیرے کے بارے یں جاری مذاکراتی عمل پر روشنی ڈالی گئی

348619
مسئلہ قبرص کا حل ایک وفاقی طرزنظام کی راہ ہموار کرے گا: اکین جی

مسئلہ قبرص کے حل کےلیے جاری مذاکراتی عمل کے سلسلے میں یورپی یونین بھی حمایت میں پیش پیش ہے ۔
اس سلسلے میں یورپی کمیشن کے صدر ڈونالڈ ٹسک نے شمالی قبرص کے صدر مصطفی اکین جی سے ملاقات کی ۔
اس موقع پر صدر اکین جی نے جنوبی قبرص کے بعض رہنماوں پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ اگر یہ مسئلہ حل ہو گیا تو اس سے پورے جزیرے کو ایک وفاقی نظام کے تحت چلانے کی راہ بحال ہوگی جس کے دونوں جانب کی حکومتیں یورپی یونین میں اپنی عوام کی بھرپور طریقے سےنمائندگی بھی کر سکیں گی


ٹیگز:

متعللقہ خبریں