صلاح الدین دیمیر تاش نے صدر کی توہین کی ہے ،تفتیش شروع کی جائے:

ترک شہر دیار بکر کی ضلعی عدالت نے پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کے چیئر مین صلاح الدین دیمیر تاش کے خلاف تحقیقات شروع کروانے کے حکم دیا ہے

377243
صلاح الدین دیمیر تاش نے صدر کی توہین کی ہے ،تفتیش شروع کی جائے:

ترک شہر دیار بکر کی ضلعی عدالت نے پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کے چیئر مین صلاح الدین دیمیر تاش کے خلاف تحقیقات شروع کروانے کے حکم دیا ہے۔
عدلیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صلاح الدین دیمیر تاش کے بیانات میں صدر کے خلاف توہین آمیز جملوں کا استعمال کیا گیا ہے جبکہ انہوں نے دہشت گرد تنظیم کی حمایت میں بھی اپنے تاثرات صرف کیے ہیں جس پر اُن کے خلاف تفتیش شروع کی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں