یورپی ملکوں کی مہاجر پالیسیوں پر نکتہ چینی

ترکی کے اس موضوع پر سنجیدہ موقف اختیار کرنے پر زور دینے والے وزیر اعظم داود اولو نے بتایا ہے کہ " ہم نے افراتفری والے علاقے اور یورپ کے درمیان ایک موثر علاقہ تشکیل دیا ہے۔"

375456
یورپی ملکوں کی مہاجر پالیسیوں پر نکتہ چینی

جرمنی کے روزنامہ فرینکفرٹر الاگمائن زائتنگ کے لیے ایک کالم تحریر کرنے والے وزیر اعظم احمد داود اولو نے یورپی ملکوں کی مہاجر پالیسیوں پر نکتہ چینی کی۔
یورپی یونین کی اس مسئلے کے حل میں کوششوں کو' محدود اور مضحکہ خیز' کے طور پر پیش کرنے والے داود اولو نے لکھا ہے کہ ترکی نے شام اورعراق سے دو ملین سے زائد مہاجرین کو قبول کیا ہے۔
ترکی کے اس موضوع پر سنجیدہ موقف اختیار کرنے پر زور دینے والے وزیر اعظم داود اولو نے بتایا ہے کہ " ہم نے افراتفری والے علاقے اور یورپ کے درمیان ایک موثر علاقہ تشکیل دیا ہے۔"
اخبار کی ویب سائٹ پر بھی نشر ہونے والی متعلقہ خبر کو وسیع پیمانے کی بازگشت حاصل ہوئی۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں