بحیرہ ایجین میں تارکین وطن کے خلاف کاروائی

چناق قلعے کے کھلے سمندر میں ایک بوٹ کے خراب ہونے کی وجہ سے سمندر میں پھنسے ہوئے تارکین وطن کو کوسٹ گارڈ نے بچالیا ہے۔ 47 افراد کو چناق قلعے کی تحصیل آئی واجیک کے پولیس کے فورن سیکشن ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا ہے

375718
بحیرہ ایجین میں تارکین وطن کے خلاف کاروائی

بحیرہ ایجین میں تارکین وطن کے خلاف کاروائی۔
چناق قلعے کے کھلے سمندر میں ایک بوٹ کے خراب ہونے کی وجہ سے سمندر میں پھنسے ہوئے تارکین وطن کو کوسٹ گارڈ نے بچالیا ہے۔
بعد میں ان تمام تارکین وطن کو جنڈا مری کے حوالے کردیا گیا۔ ان تارکین وطن میں 45 افغانستان ، دو عراق کل 47 افراد کو چناق قلعے کی تحصیل آئی واجیک کے پولیس کے فورن سیکشن ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں