وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت کل کابینہ کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے ۔

372160
وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت  کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت کل کابینہ کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے ۔
وزارت عظمی کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ کل 12٫00 بجے قصر چنکایہ میں پہلی بار کابینہ کا اجلاس منعقد ہو گا ۔ اجلاس سے قبل کابینہ کےاراکین مزار آتاترک پر حاضری دیں گے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں