یوم ظفر کی تقریبات سادہ ہونگی:وزیراعظم

وزیراعظم احمد داود اولو کی جانب سے تیس اگست یوم ظفر کی مناسبت سے جاری ایک اعلامیئے میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی وجہ سے اس بار تفریحی تقریبات اور کانسرٹس منعقد نہیں کیے جائیں گے

370620
یوم ظفر کی تقریبات سادہ ہونگی:وزیراعظم

وزیراعظم احمد داود اولو کی جانب سے تیس اگست یوم ظفر کی مناسبت سے جاری ایک اعلامیئے میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی وجہ سے اس بار تفریحی تقریبات اور کانسرٹس منعقد نہیں کیے جائیں گے۔
اعلامیئے کے مطابق ، حالیہ ایام میں ملک میں پیش آنے والے دہشت گرد انہ حملوں کی وجہ سے 30 اگست یوم ظفر کے موقع پر تقریبات انتہائی سادہ رہیں گی جبکہ باقی ماندہ تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد نہیں ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں