ملکیت کا قانون اور اس کی حیثیت اہم ہے: اکین جی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفی اکین جی نے ملکیت کے موضوع پر کہا کہ ملکیت کا قانون محض ایک ترجیح ہوگا غلط ہے کیونکہ ہم اس سر زمین پر بسنے والی عوام کے حقوق کو نظر انداز نہیں کر سکتے جس میں ملکیت کا قانون بھی شامل ہے

370046
ملکیت کا قانون اور اس کی حیثیت اہم ہے: اکین جی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفی اکین جی نے ملکیت کے موضوع پر حالیہ دنوں میں ہونے والی قیاس آرائیوں کے بارے میں غورکیا ۔
قبرصی صدر نے ترک ٹھیکیداروں کی انجمن کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملکیت کا حق دونوں طرفین کے درمیان اہمیت رکھتا ہے۔
اکین جی نے کہا کہ یہ کہنا کہ ملکیت کا قانون محض ایک ترجیح ہوگا غلط ہے کیونکہ ہم اس سر زمین پر بسنے والی عوام کے حقوق کو نظر انداز نہیں کر سکتے جس میں ملکیت کا قانون بھی شامل ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ جزیرے کے دونوں جانب تنازعے کے حل کی کوششیں جاری ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں