ترکی: دہشت گردوں کا حملہ ایک ترک لیفٹیننٹ شہید چار زخمی

ترک ضلع شرناک میں گزشتہ شب دہشت گرد تنظیم پی کےکے نے جینڈر میری کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے دوران ایک ترک فوجی افسر شہید اور چار زخمی ہو گئے

337916
ترکی: دہشت گردوں کا حملہ ایک ترک  لیفٹیننٹ شہید چار زخمی

ترک ضلع شرناک میں گزشتہ شب دہشت گرد تنظیم پی کےکے نے جینڈر میری کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا ۔
حملے کے بعد ہونے والی جھڑپ میں ایک لیفٹیننٹ فوجی کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے چل بسا۔
اس حملے میں چار مزید فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دہشت گردوں کی گرفتاری کےلیے علاقے میں کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں