سرحد پار کاروائی کا اجازت نامہ اسمبلی میں

ترک مسلح افواج کو سرحد پار کاروائیوں کا اختیار دینے والے شام و عراق اجازت نامے کہ جس کی دو سالہ مدت 2 اکتوبر سے پوری ہو رہی ہے میں توسیع کے حوالے سے قرار داد پر کابینہ میں دستخط کیے جانے کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے

338254
سرحد پار کاروائی کا اجازت نامہ  اسمبلی میں

ترکی اپنی جنوبی سرحدوں پر خطرات کے پیش نظر تدابیر اختیار کر رہا ہے۔
ترک مسلح افواج کو سرحد پار کاروائیوں کا اختیار دینے والے شام و عراق اجازت نامے کہ جس کی دو سالہ مدت 2 اکتوبر سے پوری ہو رہی ہے میں توسیع کے حوالے سے قرار داد پر کابینہ میں دستخط کیے جانے کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔
یہ اجازت نامہ ترک مسلح افواج کی ممکنہ سرحد پار کاروائیوں اور غیر ملکی مسلح افواج کی حکومت کی طرف سے وضع کردہ فریم میں ترکی میں تعنیاتی پر مبنی ہے۔
اس اجازت نامے میں توسیع کے لیے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس منعقد کرتے ہوئے متن پر بحث چھیڑتے ہوئے اس کی منظوری لینا مقصود ہو گی۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں