چناق قلعے اور ایدرنے میں 362 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

کوسٹ گارڈ کی اجنب سے کی جانے والی چیکنگ کے دوران ٹیوب بوٹس کے مدلی کے جزیرے کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھ کر اس بوٹس کو روک لیا گیا۔ اس بوٹ میں افغانی اور شامی باشندے سوار تھے۔ بادم لی کے دیہات اور سیوری جے اور قادرگا کے کھلے سمندر سے بھی 327 تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا ہے

330720
چناق قلعے اور ایدرنے میں 362 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

چناق قلعے اور ایدرنے میں 362 غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
چناق قلعے کی تحصیل آئی واجیک کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طور پر یونان جانے کے خواہاں 327 تارکینِ وطن کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
کوسٹ گارڈ کی اجنب سے کی جانے والی چیکنگ کے دوران ٹیوب بوٹس کے مدلی کے جزیرے کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھ کر اس بوٹس کو روک لیا گیا۔ اس بوٹ میں افغانی اور شامی باشندے سوار تھے۔
بادم لی کے دیہات اور سیوری جے اور قادرگا کے کھلے سمندر سے بھی 327 تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ایدرنے کی تحصیل کشان میں35 غیر قانونی تارکین وطن کو غیر ملک جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا ۔ کشنا گیلی بولو شاہراہ پر پولیس کی چیکنگ کے دوران ایک منی بس کو روک لیا گیا۔ منی بس میں سوار 5 بچوں ، 8 خواتین سمیت 35 افغانی باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا جو غیر قانونی طور پر سفر کررہے تھے۔
غیر قانونی طور پر آئے ہوئے تارکین وطن کو جلد ہی ان کے ملک روانہ کردیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں