قارس میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید

قارس میں دہشت گردوں کی جانب سے سڑک پر نصب کی جانے والی بارودی سرنگ کےپھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہوگیا ہے۔ ایدر میں دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ قارس میں دہشت گردوں نے قازمان تحصیل بوستان قلعے کی چیکنگ پوسٹ پر ڈویوٹی پر مامور فوجیوں پر فائرنگ کی۔ ادھر قارس ہی میں ایک سڑک پر بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی شہپید اور ایک فوجی زخمی ہوگیا ہے

329308
قارس میں  دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید

قارس میں دہشت گردوں کی جانب سے سڑک پر نصب کی جانے والی بارودی سرنگ کےپھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہوگیا ہے۔
ایدر میں دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
قارس میں دہشت گردوں نے قازمان تحصیل بوستان قلعے کی چیکنگ پوسٹ پر ڈویوٹی پر مامور فوجیوں پر فائرنگ کی۔
ادھر قارس ہی میں ایک سڑک پر بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی شہپید اور ایک فوجی زخمی ہوگیا ہے۔
زخمی فوجی کو علاج کی غرض سے قارس کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حفاظتی قوتوں نے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لیے علاقے میں بڑے پیمانے پر اپنی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔
ایدر میں دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
فائرنگ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کو علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں