حماس کے سیاسی بیور کے سربراہ خالد میشل کی انقرہ میں مصروفیات

حماس کے سیاسی بیور کے سربراہ خالد میشل کے انقرہ میں مذاکرات جاری ہیں۔ انھوں نے صدارتی محل میں صدر رجب طیب ایردوان کیساتھ ایک گھنٹے تک ملاقات کی ۔

325071
 حماس کے سیاسی بیور کے سربراہ خالد میشل کی انقرہ میں  مصروفیات



حماس کے سیاسی بیور کے سربراہ خالد میشل کے انقرہ میں مذاکرات جاری ہیں۔
انھوں نے صدارتی محل میں صدر رجب طیب ایردوان کیساتھ ایک گھنٹے تک ملاقات کی ۔
بعد میں انھوں نے وزارت عظمیٰ میں وزیر اعظم احمد داؤد اولو کیساتھ بند کمرے میں ایک گھنٹے تک ملاقات کی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں