افغانستان میں حملے کی شدید مذمت
ترک محکمہ خارجہ نے گزشتہ روز افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ترکی افغان حکومت اور برادر عوام کے ساتھ ہے
318025
ترک محکمہ خارجہ نے گزشتہ روز افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔
ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ترکی افغان حکومت اور برادر عوام کے ساتھ ہے ۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز لوگار شہر میں ضلعی شوری کی عمارت کے سامنے بم سے بھری گاڑی کے ذریعے ایک خود کش حملہ کیا گیا تھا جس میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے تھے ۔
اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی تھی ۔
متعللقہ خبریں
غزہ کے مکینوں کو امید کی کرن کی اشد ضرورت ہے، ترک وزیر خارجہ
یہ محض فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ نہیں بلکہ یہ عالمی جمہوریت کے لیے ایک چیلنج ہے
ترک وزیر خارجہ کی فلسطینی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک بات چیت
ڈی ایٹ ممالک کے وزراء خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستانی وزیر خارجہ بھی شرکت کر رہے ہیں