تنزانیہ میں نئے سفیر کی تقرری

سرائیوو میں منسڑ کونسلر کے فرائض ادا کرنے والی یاسمین ایر آلپ کو ترقی دیتے ہوئے تنزانیہ میں ترکی کی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے

313769
تنزانیہ میں نئے سفیر کی تقرری

یاسمین ایر آلپ کو تنزانیہ میں ترکی کی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔
تنزانیہ میں سابق سفیر علی داود اولو کی مرکزی دفتر میں منتقلی کر دی گئی ہے تو سرائیوو میں منسٹر کونسلر کے فرائض ادا کرنے والی یاسمین ایر آلپ کو تنزانیہ متحدہ جمہوریہ میں سفیر کا درجہ دے دیا گیا ہے۔
تقرری کے اعلان کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں