وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی سول سوسائیٹی کے 44 نمائندوں کیساتھ

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے قصر چنکایہ میں جنوب مشرقی اناطولیہ سے آنے والے سول سوسائیٹی کے 44 نمائندوں کیساتھ ملاقات کی ۔

312260

ملاقات کے دوران اق پارٹی کے دور اقتدار میں جمہوری بننے کی کوششوں اور سیاسی حل کے عمل کے مثبت نتائج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جاری کاروائیوں،امن عامہ کے قیام اور کشیدگی کے خاتمے پر مطابقت ظاہر کی گئی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں