کوالالمپور میں آسیان وزراء خارجہ کا اجلاس

میولود چاوش اولو نے مذاکرات کے پہلے روز تھائی لینڈ اور ملیشیا کے ہم منصبوں جنرل تاناساک پاتمیا پراگون اور داتو سری آنی فاھ امان سے ملاقات کی

313417
کوالالمپور میں آسیان  وزراء خارجہ کا اجلاس

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو جنوبی ایشیائی ملکوں کی سوسائٹی آسیان کے وزراء خارجہ کے اجلاس مں شرکت کی غرض سے ملیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور تشریف لے گئے ہیں۔
میولود چاوش اولو نے مذاکرات کے پہلے روز تھائی لینڈ اور ملیشیا کے ہم منصبوں جنرل تاناساک پاتمیا پراگون اور داتو سری آنی فاھ امان سے ملاقات کی۔
مذاکرات میں اعغر ترکوں کی صورتحال ، انسداد دہشت گردی، سیاسی و اقتصادی شعبہ جات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
آسیان وزراء خارجہ کے اجلاس میں دس رکن ملکوں سمیت امریکی اور روس کے علاوہ کسی دوسرے ملکوں کے وزراء شرکت کر رہے ہیں۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں