ماردین اور آعری میں مین دو فوجی شہید 31 زخمی

آعری کی تحصیل دوعو بیاضد میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی جانب سے جنڈرامری چیکنگ پوسٹ پر آتش گیر مادے سے لدے ہوئے ٹریکٹر کے ذریعے کیے جانے والے خود کش حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو فوجی شہید اور 31 زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

311567
ماردین اور آعری میں  مین دو فوجی شہید 31 زخمی

ماردین اور آعری میں فوجیوں کو شہید کردیا گیا۔
آعری کی تحصیل دوعو بیاضد میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی جانب سے جنڈرامری چیکنگ پوسٹ پر آتش گیر مادے سے لدے ہوئے ٹریکٹر کے ذریعے کیے جانے والے خود کش حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو فوجی شہید اور 31 زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
یہ حملہ رات تین بجے کیا گیا اور اس حملے میں دو تں آتش گیر مادہ استعمال کیا گیا۔
ماردین کی تحصیل مدیات میں کیرکوک اور یومرتالیک پٹرول پائ8پ لائن کا تحفظ کرنے والے فوجیوں کی گاڑی اییک بارودی سرنگ سے جا ٹکڑا ئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
علاقے میں حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں