چاوش اولو وزیر خارجہ فابیوس سے بات چیت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فرانس کے وزیر خارجہ فابیوس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ فرانس کے وزیر خارجہ فابیوس نے وزیر خارجہ چاوش اولو کو ٹیلی فون کرتے ہوئے داعش کی تازہ ترین صورتِ حال اور دعاش کے سوروچ پر حملوں کے بارے میں بات چیت کی ہے

311387
چاوش اولو وزیر خارجہ فابیوس سے بات چیت

وزیر خارجہ چاوش اولو کی فرانس کے وزیر خارجہ فابیوس سے بات چیت
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فرانس کے وزیر خارجہ فابیوس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
فرانس کے وزیر خارجہ فابیوس نے وزیر خارجہ چاوش اولو کو ٹیلی فون کرتے ہوئے داعش کی تازہ ترین صورتِ حال اور دعاش کے سوروچ پر حملوں کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
بات چیت میں چاوش اولو نے فابیوس کو علاقے کی تازہ ترین صورتِ حاہل سے متعلق معلومات بھی فراہم کیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں