نئی مخلوط حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات جاری

جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی اور ری پبلیکن پیپلز پارٹی کے درمیان مخلوط حکومت کے قیام کے بارے میں دونوں جماعتوں کے وفود کے درمیان آج پھر مذاکرات ہو رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے وفود انقرہ پیلس ہوٹل میں دوپہر ایک بجے مذاکرات شروع ہورہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے وفود کے اس ہفتے ہر روز مذاکرات میں حصہ لینے کی توقع کی جا رہی ہے

304861
نئی مخلوط حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات جاری

جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی اور ری پبلیکن پیپلز پارٹی کے درمیان مخلوط حکومت کے قیام کے بارے میں دونوں جماعتوں کے وفود کے درمیان آج پھر مذاکرات ہو رہے ہیں۔
دونوں جماعتوں کے وفود انقرہ پیلس ہوٹل میں دوپہر ایک بجے مذاکرات شروع ہورہے ہیں۔
دونوں جماعتوں کے وفود کے اس ہفتے ہر روز مذاکرات میں حصہ لینے کی توقع کی جا رہی ہے۔ 
مذاکرات میں زیادہ تر جمہوری عمل، نئے آئین اور اقتصادیات جیسے موضوعات پرغور کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں