صدر ترکی کی جانب سے پاکستانی قیادت کو عید کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستانی صدر اور وزیر اعظم سمیت عراقی صدر کو عید الفطر کے حوالے سے ٹیلی فون پر اپنی محبت و یکجہتی کا اظہار کیا

381758
صدر ترکی کی جانب سے پاکستانی قیادت کو عید کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے بعض ملکوں کے حکومتی و مملکتی سربراہان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرتے ہوئے انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ۔
جناب ایردوان نے عید ِ سعید کے موقع پر عراقی صدر فواد معصوم، پاکستانی صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف اور امیر ِ قطر شیخ تمیم بن حماد الا ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ اور اس مقدس تہوار کے مسلم امہ کے لیے خیر و عافیت اور امن و امان کے قیام کا وسیلہ ثابت ہونے کی تمنا کا اظہار کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں