اقوامِ متحدہ کی جانب سے ترکی کے لیے اظہار تشکر

وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری فریدون سینرلی اولو نے انقرہ میں اقوام متحدہ کے شام سے متعلق خصوصی نمائندئے سٹیفن دے مستورا سے ملاقات کی ہے۔ اقوام متحدہ کے شام سے متعلق خصوصی نمائندئے سٹیفن دے مستورا نے بعد میں بیان دیتے ہوئے ترکی کی جانب سے شامی پنا گزینوں کو بڑی تعداد میں پناہ دینے پر حکومتِ ترکی کا شکریہ ادا کیا۔

345575
اقوامِ متحدہ کی جانب سے ترکی کے لیے اظہار تشکر

اقوام متحدہ نے ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری فریدون سینرلی اولو نے انقرہ میں اقوام متحدہ کے شام سے متعلق خصوصی نمائندئے سٹیفن دے مستورا سے ملاقات کی ہے۔
اقوام متحدہ کے شام سے متعلق خصوصی نمائندئے سٹیفن دے مستورا نے بعد میں بیان دیتے ہوئے ترکی کی جانب سے شامی پنا گزینوں کو بڑی تعداد میں پناہ دینے پر حکومتِ ترکی کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ شام میں جاری خون ریزی کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے اور شام کے مسئلےکو پر امن طریقے سے حل کرنے کے لیے علاقائی ممالک کا رول بڑا اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ علاقائی ممالک کے حکام کے ساتھ مزید چند روز مذاکرات جاری رکھے جائیں گے۔
انہوں نے شام کے موضوع کے بارے میں اس سے قبل مصر، قطر اور متحدہ عرب امار ات کے حکام سے بھی گزشتہ ہفتے ملاقات کی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں