ترکی میں شبِ قدر انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

کل پورے ترکی میں شبِ قدر انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

380187
 ترکی میں شبِ قدر انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

کل پورے ترکی میں شبِ قدر انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی
مذہب اسلام میں قرآنِ کریم کے نزول کے آغاز کی رات اور آسمان کے دورازے کھلنے اور دعاؤں کے قبول ہونے کی رات شبِ قدر کو ایک ہزار ماہ سے بھی زیادہ بابرکت رات قرار دیا گیا ہے۔
انقرہ کے صدارتی محل کلیے میں موجود بیش تیپے ملت مسجد میں ہزاروں انسانوں نے نماز ادا کی اور ملک و قوم کے لیے دعائیں کیں ۔ نماز کے بعد نمازیوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں