ترکی کا دیانت امدادی وقف مقدونیہ میں

ترکی کا دیانت امدادی وقف دین، زبان اور نسل کی تفریق کئے بغیر 68 ممالک کو امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے

379093
ترکی کا دیانت امدادی وقف مقدونیہ میں

ترکی کا دیانت امدادی وقف دین، زبان اور نسل کی تفریق کئے بغیر 68 ممالک کو امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
اس دفعہ امدادی سامان مقدونیہ بھیجا گیا ہے
وقف کے رضا کار اشتیب کے گاوں سیلکاسا پہنچے اور امدادی سامان کی تقسیم کرتے ہوئے مسلمانوں کی اکثریتی آبادی کے ساتھ ساتھ انہوں نے عیسائی کنبوں کو بھی فراموش نہیں کیا۔
اس موقع پر ضرورت مندوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ترکی پر فخر ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں