بارودی سرنگوں کی تلاش،فرائض ترکی کے حوالے

بارودی سرنگیں صاف کرنے پر مامور نیٹو کے گروپ ۔ٹو کی کمان اس سال اٹلی سے ترکی کے حوالے کی گئی

329927
بارودی سرنگوں کی  تلاش،فرائض ترکی کے حوالے

بارودی سرنگیں صاف کرنے پر مامور نیٹو کے گروپ ۔ٹو کی کمان اس سال ترکی کے حوالے کی گئی ۔
فرائض کی منتقلی کی یہ تقریب ضلع بال کثیر کی تحصیل اردیک میں ہوئی جہاں ترکی نے یہ ذمہ داریاں اٹلی سے حاصل کیں ۔
نیٹو کے اس گروپ کی ذمہ داریوں میں بحیرہ اسود ، بحیرہ ایجیئن اور بحیرہ روم کے علاقے شامل ہونگے۔
مذکورہ گروپ، ترک بحریہ کے فریگیٹ بارباروس اور انیز کی رفاقت میں سمندر میں بچھی بارودی سرنگوں کا پتہ لگائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں