ترکی میں کل پارلیمنٹ کے اسپیکر کےانتخابات ہوں گے

اسپیکر کے انتخاب کے لیے چار امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ جسٹس اینڈ ڈولپمنٹ پارٹی کے عصمت یلماز، ری پبلیکن پیپلز پارٹی سے دینز بائیکال ، نیشلسٹ موومنٹ پارٹی کے اکمل الدین احسان اولو اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے دینگیر میر مہمت فرات حصہ لے رہے ہیں

324814
ترکی میں کل پارلیمنٹ کے اسپیکر کےانتخابات ہوں گے

سات جون کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد اب نظریں پارلیمنٹ کے اسپیکر کی جانب مرکوز ہو کر رہ گئی ہیں۔
پارلیمنٹ کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے کل پہلا اور دوسرا مرحلہ ہوگا۔
اسپیکر کے انتخاب کے لیے چار امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
جسٹس اینڈ ڈولپمنٹ پارٹی کے عصمت یلماز، ری پبلیکن پیپلز پارٹی سے دینز بائیکال ، نیشلسٹ موومنٹ پارٹی کے اکمل الدین احسان اولو اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے دینگیر میر مہمت فرات حصہ لے رہے ہیں۔
ترکی کی قومی اسمبلی کے عبوری اسپیکر دینز بائیکال کا قومی اسمبلی کے عام اجلاس کی صدارت کریں گے۔
قانونی طور پر ان کے ان انتکابات کے موقع پر ووٹ دالنے کی کوئی پابندی نہ ہونے کے باوجود انہوں نے کل ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ نہ استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں