داود اولو۔الغاوی ملاقات

ترکی کے وزیر اعظم داود اولو نے لیبیا۔طرابلس کے وزیر اعظم خلیفہ الغاوی اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات کی

322854
داود اولو۔الغاوی ملاقات

ترکی کے وزیر اعظم داود اولو نے لیبیا۔طرابلس کے وزیر اعظم خلیفہ الغاوی اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔
بند کمرے کے یہ مذاکرات استنبول میں وزیر اعظم احمد داود اولو کے دفتر میں ہوئے۔
ایک گھنٹے پر مشتمل ان مذاکرات میں ترکی کی خفیہ ایجنسی MİT کے مشیر خاقان فیدان نے بھی شرکت کی۔
مذاکرات میں دادو اولو نے کہا کہ ترکی لیبیا میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی جاری سیاسی ڈائیلاگ کے ساتھ بھرپور تعاون کو جاری رکھے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں