ترک مسلح افواج کی یادگاری فتوحات پر مبنی ویڈیو

سوشل میڈیا پر پیش کی جانے والی تین منٹ کی یہ ویڈیو 209 قبلِ مسیح میں میتے حان کے تخت نشین ہونے یونی بری فوج کی تشکیل سے لے کر سن دو ہزار 24 تک کے عرصے پر محیط ہے۔ میتے حان دور کو پیش کرنے والے گھوڑ سوار دستوں کی جنگ، ملازگرت کی جنگ ، استنبول کی فتح کےعلاوہ چناق قلعے کی جنگ کی جھلکیوں کو اس ویڈیو میں پیش کیا گیا ہے

320794
ترک مسلح افواج کی  یادگاری فتوحات پر مبنی ویڈیو

ترک مسلح افواج نے بری فوج کی تاریخ میں اہم اور یادگاری فتوحات پر مشتمل ایک ویڈیو تیار کی ہے۔
سوشل میڈیا پر پیش کی جانے والی تین منٹ کی یہ ویڈیو 209 قبلِ مسیح میں میتے حان کے تخت نشین ہونے یونی بری فوج کی تشکیل سے لے کر سن دو ہزار 24 تک کے عرصے پر محیط ہے۔
میتے حان دور کو پیش کرنے والے گھوڑ سوار دستوں کی جنگ، ملازگرت کی جنگ ، استنبول کی فتح کےعلاوہ چناق قلعے کی جنگ کی جھلکیوں کو اس ویڈیو میں پیش کیا گیا ہے۔
اس ویڈیو کا سلوگن ہے " موثر، پرُعظم اور احترام ہے۔
ویڈیو میں ماضی میں بری فوج کی جانب سے کی جانے والی جدو جہد کو پیش کیا گیا ہے۔
ترک مسلح افواج کی بری، بحری اور فضائی دستوں کی جھلکیاں قابلِ دید ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں