انجیلینا جولی ترکی میں،پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کریں گی

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کےپناہ گزینوں کے ادارے کی خصوصی نمائندہ انجیلینا جولی خصوصی طیارے کے ذریعے ترکی کے شہر ماردین آئین جہاں وہ تحصیل مدیات میں واقع شامی و عراقی مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کریں گی

311183
انجیلینا جولی ترکی میں،پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کریں گی

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کےپناہ گزینوں کے ادارے کی خصوصی نمائندہ انجیلینا جولی خصوصی طیارے کے ذریعے ترکی کے شہر ماردین آئین جہاں وہ تحصیل مدیات میں واقع شامی و عراقی مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کریں گی ۔
بعد ازاں جولی ،صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں سے وابستہ کمشنر انتونیو گوٹرز آج پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر مدیات میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں