ہم فلسطین کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کو جاری رکھیں گے

ترکی کا نقطہ نظر فلسطینی دعوے کے حوالے سے نہایت اہمیت کی حامل فلسطینی قومی یونین کے اپنی کامیابیوں کا دفاع کرتے ہوئے اور ان میں اضافہ کرتے ہوئے ان کو مضبوط بنانے کے حق میں ہے

309374
ہم فلسطین کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کو جاری رکھیں گے

ترکی نے کہا ہے کہ فلسطینی مفاہمتی حکومت کا استعفی فلسطینیوں کی قسمت میں ہے۔۔۔
وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ نے اپنی معمول کی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ترکی کا نقطہ نظر فلسطینی دعوے کے حوالے سے نہایت اہمیت کی حامل فلسطینی قومی یونین کے اپنی کامیابیوں کا دفاع کرتے ہوئے اور ان میں اضافہ کرتے ہوئے ان کو مضبوط بنانے کے حق میں ہے۔
بلگچ نے کہا کہ ہم فلسطین کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کو جاری رکھیں گے۔
واضح رہے کہ فلسطین میں حماس اور فلسطین کے درمیان 7 سال کے بعد 23 اپریل 2014 کو طے پانے والے ملّی مطابقت کے سمجھوتے کے دائرہ کار میں 2 جون کو رامی الحمداللہ کی وزارت اعظمٰی میں مفاہمتی حکومت قائم کی گئی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں