قوم پرست تحریک پارٹی حالات کا خاموش جائزہ لے رہی ہے ۔

حالیہ انتخابات میں اپنے ددٹوں کی تعداد کو بڑھانے میں کامیابی حاصل کرنے والی قوم پرست تحریک پارٹی حالات کا خاموش جائزہ لے رہی ہے ۔

297370
 قوم پرست تحریک پارٹی حالات کا خاموش جائزہ لے رہی ہے ۔

حالیہ انتخابات میں اپنے ددٹوں کی تعداد کو بڑھانے میں کامیابی حاصل کرنے والی قوم پرست تحریک پارٹی حالات کا خاموش جائزہ لے رہی ہے ۔
انتخابات سے قبل مخلوط حکومت کے لیے اپنے دروازوں کو بند کرنے اور حزب اختلاف پارٹی کی حیثیت کو برقرار رکھنے کا اعلان کرنے والے پارٹی کے چیرمین دولت باہچے لی نے کل پورا دن پارٹی کے مرکز میں گزارا۔ وہ پارٹی کی اہم شخصیات کیساتھ مذاکرات کے بعد اپنی راہ کا تعین کریں گے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں