صدر ایردوان کی طرف سے تعزیتی پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود ٹیلی فون کر کے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا

294499
صدر ایردوان کی طرف سے تعزیتی پیغام

صدر ایردوان کی طرف سے تعزیتی پیغام۔۔۔
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود ٹیلی فون کر کے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔
ملاقات میں ایردوان نے کہا کہ شہزادی جواہر بنت عبدالعزیز السعود کی وفات کی خبر پر انہیں دلی صدمہ ہوا ہے۔
صدر ایردوان نے مرحومہ کے لئے مغفرت کی اور شاہ سلمان ، تمام شاہی خاندان اور سعودی عوام کے لئے صبر جلیل کی دعا کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں