صدر ایردوان کا جو بائیڈن کوتعزیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے
300333
صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔ صدارتی ذرائع سے حاصل معلومات کیمطابق صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں جو بائیڈن کے صاحبزادے کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ اولاد کو کھونے کا غم ناقابل برداشت ہوتا ہے ۔تسلی دینے کے لیے الفاظ موجود نہیں ہیں لیکن میں آپ کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں اور میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: آقن جی محارب ڈرون نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا
ترکیہ کے ملّی محارب ڈرون طیارے 'آقن جی' نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا