ترکی میں رہائش گاہوں کی فروخت میں اضافہ

ماہ اپریل میں ترکی بھر میں فروخت ہونے والے فلیٹوں کی تعداد 1 لاکھ ہزار 317 رہی ہے

288140
ترکی میں رہائش گاہوں کی فروخت میں اضافہ

ماہ ِ اپریل میں ترکی بھر میں فروخت ہونے والے فلیٹوں کی تعداد گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 42٫7 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے ایک لاکھ 19 ہزار 317 تک رہی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق استنبول 23 ہزار 197 رہائش گاہوں کی فروخت کے ساتھ سر فہرست رہا ہے تو اس کے بعد انقرہ اور ازمیر کا نمبر آتا ہے۔
غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں استنبول 584 فلیٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ جس کے بعد انطالیہ اور دوسرے شہروں کا نمبر آتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں