امریکہ:ترک شہری کل اپنا ووٹ استعمال کریں گے

امریکہ میں مقیم ترک شہری سات جون کے ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کےلیے کل یعنی سولہ مئی کو ترک سفارت خانے اور قونصل خانوں کا رخ کریں گے

276009
امریکہ:ترک شہری کل اپنا ووٹ استعمال کریں گے

امریکہ میں مقیم ترک شہری سات جون کے ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کےلیے کل یعنی سولہ مئی کو ترک سفارت خانے اور قونصل خانوں کا رخ کریں گے۔
تقریبا نوے ہزار ترک رائے دہندگان واشنگٹن، نیو یارک، لاس اینجلیس،شکاگو،ہیوسٹن،بوسٹن اور میامی میں اپنا ووٹ استعمال کریں گے۔
اس حوالے سے ترک سفیر سردار قلیچ نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکہ میں اس وقت 90ہزار سے زائد ترک شہری مقیم ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں