غیر ممالک میں ترک باشندوں کے ووٹ ڈالنے کا سلسلہ شروع

ترکی میں سات جون کو ہونے والے عام انتخابات میں غیر ممالک میں آباد ترک باشندوں نے ووٹ ڈالنا شروع کردیا ہے۔ غیر ممالک میں آباد ترک مندرجہ ذیل تاریخوں میں اپنا وو ٹ ڈال سکتے ہیں

268963
غیر ممالک میں ترک باشندوں کے ووٹ ڈالنے کا سلسلہ شروع

ترکی میں سات جون کو ہونے والے عام انتخابات میں غیر ممالک میں آباد ترک باشندوں نے ووٹ ڈالنا شروع کردیا ہے۔
غیر ممالک میں آباد ترک مندرجہ ذیل تاریخوں میں اپنا وو ٹ ڈال سکتے ہیں۔
ممالک کے لحاظ سے تاریخ:
08.05 تا 31.05 تک جرمنی، آسٹریلیا، آسٹریا، بلجیم، ڈنمارک ، فرانس، سوئٹزر لینڈ،
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ ۔
16.05تا 31.05 تک متحدہ امریکہ
22.05تا 31.05تک ناروئے
28.05تا31.05تک رومانیہ اور رشین فیڈریشن
29.05تا31.05تک بلغاریہ، ہالینڈ، اٹلی، کنیڈا، سعودی عرب، ترکمانستان، یونان
30.05تا 31.05تک متحدہ امریکہ، برطانیہ، بوسنیا، الجزائر، اسرائیل، قازقستان ،
کرغزستان، مقدونیہ
31.05کو البانیہ، آذربائیجان، بحرین، جمہوریہ چیک، عوامی جمہوریہ چیک، فن لینڈ، جنوبی افریقہ، جارجیا، ایران، سویڈن، آئرلینڈ، اسپین، جاپان، قطر، کوسوو، کویت، لبنان، ہینگری، مصر، اوزبکستان، پولینڈ، سوڈان، تھائی لینڈ، یوکرائن، اومان، اُردن اور نیوزی لینڈ۔
تمام متعلقہ ممالک میں ووٹ ڈالنے کا آغاز صبح دس بجے شروع ہو کر شام سات بجے مکمل ہوگا۔ غیر ممالک میں آباد تمام باشندے مندرجہ ذیل ویب سائٹ سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں:www.yurtdisisecim.com

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں