یورپ کے دن پر ترک وزیر خارجہ کا پیغام

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یورپی یونین کے خصوصی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اپنے تاریخی پس منظر اور روشن مستقبل کے حوالے سے ترکی یورپی یونین میں شمولیت کی کوششیں جاری رکھے گا

268522
یورپ کے دن پر ترک وزیر خارجہ کا پیغام

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یورپی یونین کے خصوصی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اپنے تاریخی پس منظر اور روشن مستقبل کے حوالے سے ترکی یورپی یونین میں شمولیت کی کوششیں جاری رکھے گا جس کا ثبوت ملک کے اہم اداروں میں کی جانے والی اہم اصلاحات ہیں۔
چاوش اولو نے امید ظاہر کی کہ یورپ، غیر ملکیوں کے خلاف دشمنی ، اسلام مخالف نظریات کے خلاف یک جہتی کے جذبےکو فروغ دینے سے متعلق اقدامات اختیار کرے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں