ترکی کےعام انتخابات،بیرونی ممالک میں ووٹنگ کا آغاز

سات جون کو ہونے والے عام انتخابات کےلیے سب سے پہلے رائے دہی کا آغاز آسٹریلیا میں بسے ترک نژاد شہریوں نے کیا

266526
ترکی کےعام انتخابات،بیرونی ممالک میں ووٹنگ کا آغاز

سات جون کو ہونے والے عام انتخابات کےلیے سب سے پہلے رائے دہی کا آغاز آسٹریلیا میں بسے ترک نژاد شہریوں نے کیا ۔
کینبرا میں متعین ترک سفارت خانے اور میلبورن اور سڈنی کے قونصل خانوں مین ترک نژاد باشندوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
بیرونی ممالک میں ووٹنگ کا یہ سلسلہ 31 مئی تک جار ی رہے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں