ترکی دنیا میں سب سے زیادہ ووٹ کاسٹ کرنے والے ممالک میں شامل

ترکی جمہوری ممالک میں میں سب سے زیادہ شرح سے ووٹ ڈالنے والے ممالک میں سر فہرست ممالک میں سے ایک ہے۔ متحدہ امریکہ کے تحقیقاتی ادرے پیو کے اعدادو شمار کے مطابق ترکی میں سن 2011 میں ہونے والے عام انتخابات84٫4 فیصد کی شرح سے او ای سی ڈی ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے

265545
ترکی دنیا میں سب سے زیادہ ووٹ کاسٹ کرنے والے ممالک میں شامل

دنیا میں سب سے زیادہ ووٹ ڈالنے کا تناسب ترکی میں پایا جاتا ہے۔
ترکی جمہوری ممالک میں میں سب سے زیادہ شرح سے ووٹ ڈالنے والے ممالک میں سر فہرست ممالک میں سے ایک ہے۔
متحدہ امریکہ کے تحقیقاتی ادرے پیو کے اعدادو شمار کے مطابق ترکی میں سن 2011 میں ہونے والے عام انتخابات84٫4 فیصد کی شرح سے او ای سی ڈی ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے۔
بلجیم میں 87٫2 فیصد ووٹر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہیں تو سویڈن میں یہ شرح 82٫6 فیصد رہی ہے۔
او ای سی ڈی ممالک میں ووٹ ڈالنے کی سب سے کم شرح سوئٹزر لینڈ کی ہے۔
34او ای سی ڈی ممالک میں متحدہ امریکہ ووٹ دالنے کی شرح میں 31 ویں نمبر پر ہے جہاں پر سن 2012 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں 53٫6 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں