بودرم میں تارکین وطن کو زندہ بچالاگیا

کوسٹ گارڈ کی طرف سے چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جس میں ایک شیر خواہ بچہ بھی بتایا جاتا ہے۔ اس کشتی میں سوار 31 افراد تیرتے ہوئے ساحل سمندر پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ ایران ، افغانستان اور شام کے ان اکتیس افراد کو کوسٹ گارڈ کی کوششوں سے زندہ بچا لیا گیا ہے

241583
بودرم میں تارکین وطن کو زندہ بچالاگیا

موُلا کی تحصیل بودرم میں غیر قانونی طور یونان جانے کے خواہاں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ہے۔
کوسٹ گارڈ کی طرف سے چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جس میں ایک شیر خواہ بچہ بھی بتایا جاتا ہے۔
اس کشتی میں سوار 31 افراد تیرتے ہوئے ساحل سمندر پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ۔
ایران ، افغانستان اور شام کے ان اکتیس افراد کو کوسٹ گارڈ کی کوششوں سے زندہ بچا لیا گیا ہے۔
مرمریس کوسٹ گارڈ کی جانب سے زندہ بچانے کی اس کاروائی میں بودرم کی مختلف ٹیموں نے حصہ لیا۔
تمام افراد کا طبی معائنہ کروانے کے بعد ان تمام ا افراد کو پولیس کے غیر ملکی شعبے کے حوالے کردیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں